تائے موقوفہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تائے مدورہ جو لفظ کے آخر میں نقطے نہ ہونے کی وجہ سے ہائے مختضی کی طرح ادا کی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تائے مدورہ جو لفظ کے آخر میں نقطے نہ ہونے کی وجہ سے ہائے مختضی کی طرح ادا کی جاتی ہے۔